مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کل رات لبنان ، شام اور علاقہ کی صورتحال کے بارے میں قوم سے خطاب کریں گے۔ سید حسن نصر اللہ مقامی وقت کے مطابق ساڑھے آٹھ بجے خطاب کریں گے ۔ وہ اپنے خطاب میں لبنان ، شام اور علاقہ کی صورتحال کے بارے میں قوم کو آگاہ کریں گے۔
مہر نیوز/ 22 ستمبر/2013ء: حزب اللہ لبنان کے ذرائع کے مطابق حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کل رات لبنان ، شام اور علاقہ کی صورتحال کے بارے میں قوم سے خطاب کریں گے۔
News ID 1828167
آپ کا تبصرہ